the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
سیول۔ الیکٹرانکس مصنوعات بنانے والی جنوبی کوریا کی کمپنی سیمسنگ نے اس اگست میں لانچ کئے گئے گلیکسی نوٹ۔ 7 میں آگ لگنے کی تکنیکی تفتیش تک یہ فون رکھنے والے صارفین کو اس کا استعمال نہ کرنے کا مشورہ دیا ہے۔ کمپنی نے آج بتایا کہ اس نے فی الحال اسے بنانا بھی روک دیا ہے۔ اس سے ان قیاس آرائیوں کو تقویت ملی ہے کہ کمپنی اپنے فلیگ شپ ڈیوائس بنانے کو ہمیشہ کے لئے روک سکتی ہے۔ تاہم، اس کے ترجمان نے کہا کہ ابھی اس طرح کا کوئی فیصلہ نہیں کیا گیا ہے۔ دنیا کی سب سے بڑی اسمارٹ فون کمپنی نے کہا کہ اس نے عالمی فون کیریئروں سے



نوٹ۔ 7 کی فروخت روک دینے کے لئے کہا ہے۔ اس نے کہا ہے کہ نوٹ 7 کی جگہ صارفین کو کمپنی کی دوسری مصنوعات دی جائیں یا پیسے واپس کئے جائیں ۔ ایک بیان میں کمپنی نے کہا، "جن صارفین کے پاس گلیکسی نوٹ۔ 7 ڈیوائس ہے وہ اسے سوئچ آف کرکے رکھیں اور اس کا استعمال نہ کریں۔ معاملے کی جانکاری رکھنے والے ایک ذریعے نے بتایا کہ 15 ستمبر سے پہلے بنے نوٹ۔ 7 کی جگہ پر دیئے گئے متبادل فون میں آگ لگنے کے واقعہ کے بعد ریگولیٹریز، فون کیریئروں اور ائرلائنس کے ذریعہ لگائی گئی پابندی کے بعد کمپنی مستقل طور پر نوٹ۔ 7 کی تیاری بند کرنے پر غور کر رہی ہے
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
بزنس میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.